مراکش کشتی حادثہ:ایک اور پاکستانی کے زندہ بچنے کی تصدیق

مراکش کشتی حادثہ میں ایک اور پاکستانی کے بچنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔۔۔۔ حادثہ میں بچنے والے پاکستانیوں کی تصدیق شدہ تعداد 22 ہو گئی۔۔

وزارت خارجہ اور مراکش میں پاکستانی سفارت خانے نے ایک اور پاکستانی کے بچنے کی تصدیق کی۔۔۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تصدیق شدہ معلومات کی بنیاد پر ایک اور پاکستانی شہری کشتی کے سانحے میں زندہ بچ جانے والوں میں شامل ہے۔

زندہ بچنے والے پاکستانی کا نام محمد عدیل ولد محمد رشید ہے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے