ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلے ہی روز 26صدارتی احکامات جاری کئے

0

ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلے دن 26 صدارتی احکامات جاری کر دیئے ۔۔۔۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی، انرجی، امیگریشن اور معیشت کی بحالی کے لئے صدر ٹرمپ نے پریذیڈنشیل آرڈرز جاری کئے۔۔

سال 1789 سے 2025 تک امریکی کے صدور نے مجموعی طور پر 13731 صدارتی احکامات جاری کئے ہیں۔۔

فرینکلن ڈی روزویلٹ نے تاریخ میں سب سے زیادہ 3721 صدارتی احکامات جاری کئے

اپنے صدارتی دور میں ٹرمپ نے 220 پریذیڈنشیل آرڈرز جاری کئے تھے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.