ڈالر اور سونا دونوں سستے ہو گئے

0

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کرنسی مارکیٹ میں روپے کی مزاحمت کام آ گئی۔۔۔ ۔۔۔۔ 13 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 72 پیسے میں فروخت ہوا ۔۔۔۔۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں 13 پیسے اضافہ۔۔۔ 281 روپے 13 پیسے میں ٹریڈنگ ۔۔۔۔

صرافہ بازار:

گولڈ مارکیٹ میں سونا تین روز مسلسل مہنگا ہونے کے بعد 750 روپے سستا ہو گیا۔۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 86 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.