ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 26کروڑ ڈالر کم ہو گئے

اسٹیٹ بینک نے ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔۔۔۔۔

17 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کمی آ گئی۔۔۔مجموعی ذخائر کا حجم کا حجم 16 ارب19 کروڑ ڈالر رہ گیا۔۔۔۔

سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں 27کروڑ 63لاکھ ڈالر کمی آئی۔۔۔اسٹیٹ بینک کے پاس 11 ارب 44کروڑ 87لاکھ ڈالر موجود ہیں۔۔

بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر ایک کروڑ 46لاکھ ڈالر بڑھ گئے ۔۔۔۔بینکوں کے پاس 4ارب 74 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے