Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

نومبر 26, 2026

محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

نومبر 26, 2026

نئی سیاسی لیگ؟

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»پہلی ایف سی این اے گلگت بلتستان فٹبال چیمپئن شپ میں شاندار مقابلے جاری
تازہ ترین

پہلی ایف سی این اے گلگت بلتستان فٹبال چیمپئن شپ میں شاندار مقابلے جاری

EditorBy Editorجنوری 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گلگت : گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ فیفا کے اصولوں کے مطابق پہلی ایف سی این اے گلگت بلتستان فٹبال چیمپئن شپ 23 جنوری سے 1 فروری 2025 تک پاک آرمی کے زیر نگرانی منعقد کیا جا رہا ہے ۔ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب گلگت میں لالک جان سٹیڈیم میں منعقد ہوئی ۔

تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل امتیاز گیلانی تھے۔تقریب میں چیف سیکرٹری جی بی سمیت علاقے کی کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ۔

ٹورنامنٹ میں کل 15 فٹبال کی ٹیمز شامل ہیں جن میں سے 11 ٹیمیں مختلف اضلاع سے ہیں جو تمام اضلاع کی نمائندگی کر رہی ہیں اور 4 ٹیمیں مختلف محکموں کی نمائندگی کر رہی ہیں ۔

چیمپئن شپ لیگ بنیادوں پر کھیلی جا رہی ہے اور ٹیموں کو ڈراز کے ذریعے چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/01/WhatsApp-Video-2025-01-24-at-11.12.45-1.mp4

یہ چیمپئن شپ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو فٹبال کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا موقع فراہم کرے گی اور کھیل کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔

تقریب میں شریک شائقین فٹ بال کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام کا فٹ بال ایک پسندیدہ گیم ہے لیکن ماضی میں اس کھیل کو نظر انداز کیا گیا ۔

لوگوں نے پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا جس کی بدولت دوبارہ سے گلگت میں فٹ بال کے میںچیز کا انعقاد ممکن ہو سکا اور لوگوں کو ایک صحت مندانہ تفریح مہیا کی ۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

    نومبر 26, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.