اسٹاک مارکیٹ میں مندی کی ہیٹرک کےبعد 1719پوائنٹس کی تیزی

اسٹاک مارکیٹ میں آج Bulls Day تھا۔۔۔ Bears نے مارکیٹ میں داخل ہونے کی کوشش ہی نہیں کی۔۔۔

حصص بازار میں فروخت کا دباؤ تھم گیا ۔۔۔ مندی کی ہیٹرک کے بعد 1719 پوائنٹس کی تیزی ۔۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 206 پر بند ۔۔۔

48 کروڑ حصص کا لین دین ہوا۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 217 ارب روپے کا بڑا منافع کمایا۔۔۔ کاروباری سودے 26 ارب روپے میں طے پائے۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے