حماس نے 8 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔۔۔۔ غزہ میں ایک بڑی تقریب میں 3 اسرائیلی شہری اور 5 تھائی باشندے رہا کئے گئے۔۔۔ رہا ہونے والوں میں اسرائیل کی خاتون یرغمالی ایربل ایہود بھی شامل ہے۔۔۔
8 یرغمالیوں کے عوض 110 فلسطینی قیدی رہا کئے گئے۔۔۔ رہائی پانے والوں میں 32 فلسطینی قیدی بھی شامل ہیں جن کو اسرائیلی عدالتوں نے سزائے موت کا حکم جاری کیا ہوا تھا۔۔۔
عمر قید کی سزا کاٹنے والے 48 فلسطینی قیدی بھی رہا ہو گئے
30 معصوم بچے جن کی عمریں 14 سال سے کم ہیں انہیں بھی اسرائیلی جیلوں سے رہائی مل گئی