Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب:سکولوں کے باہر غیرمعیاری فوڈ سٹالز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

نومبر 25, 2026

مائیکروسافٹ نے سروسز تعطل کی روک تھام کے لیے اصلاحات شروع کردیں

نومبر 25, 2026

کور کمانڈر کی دعا

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد
تازہ ترین

غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد

EditorBy Editorجنوری 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

غذر : این ایل سی کی جانب سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پھنڈر سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا۔این ایل سی نے پھندر ونٹر سپورٹس کلب اور غذر سپورٹس نیٹ ورک کے اشتراک سے ان کھیلوں کا انعقاد کیا۔

این ایل سی کے زیر اہتمام پھنڈرسرمائی کھیلوں کے مقابلے میں خواتین کی ٹیم پھنڈر ٹراوٗٹس نے یاسین جانباز کو شکست دے کر آئس ہاکی چمپیئن شپ جیت لی۔مردوں کے آئس ہاکی مقابلے میں پھنڈر ٹراؤٹس نے جی بی سکاؤٹس کو زیر کرتے ہوئے فتح حاصل کی۔

مقابلوں کا مقصد خطے میں روایتی کھیلوں اور سیاحت کو فروغ دینا ہے۔گلگت بلتستان کے علاوہ اس مقابلے میں ملک بھر کے دیگر حصوں سے بڑی تعداد میں شائقین نے شرکت کی۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/01/WhatsApp-Video-2025-01-31-at-09.59.27-1.mp4

کھیلوں کے اس میلے نے مقامی لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کے ساتھ سماجی اور اقتصادی سرگرمیاں بھی پیدا کیں۔میلے میں موسم سرما کے روایتیی کھیلوں کے علاو ہ خواتین اور مردوں کی ٹیموں کے آئس ہاکی کے مقابلے بھی شامل تھے۔

مقابلوں کی خصوصیت خواتین کا مختلف کھیلوں میں حصہ لینا تھا جنہوں نے دلچسپ مقابلوں میں اپنی صلاحیتیوں کا لوہا منوایا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پنجاب:سکولوں کے باہر غیرمعیاری فوڈ سٹالز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

    نومبر 25, 2026

    پاکستانی محمد آصف بھارتی حریف کو ہرا کر عالمی اسنوکر کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے

    نومبر 25, 2026

    پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.