سٹیج اداکار لکی ڈیئر کی طبیعت تشویشناک، میو ہسپتال میں زیر علاج

0

لاہور : لاہورمیں نامور اسٹیج کامیڈین لکی ڈیئر کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اہلخانہ کے مطابق 60 سالہ لکی ڈیئر پھیپھڑوں اور ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہیں۔

لکی ڈئیر کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں فوری طور پر میو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اہلخانہ نے حکومت پنجاب سے لکی ڈیئر کا علاج کرانے کی اپیل کی ہے۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.