پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز غیر معمولی تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے،، اسٹاک مارکیٹ کی 76 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہنڈرڈ انڈیکس میں 634 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، دوپہر 2 بچ کر 46 منٹ پر مارکیٹ 87 ہزار 100 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے،، مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام 3:30 بجے ہو گا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 87000 کی حد عبور کر لی
