امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات:غزہ سمیت مشرق وسطیٰ پر بات چیت

اسرائیل کا دورہ کرنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سعودی عرب پہنچ گئے۔۔۔ ریاض میں امریکی وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔۔۔

غزہ میں جنگ بندی کے بعد کی صورتحال سمیت مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن اور علاقائی حالات پر دونوں رہنماؤں میں بات چیت ہوئی۔۔۔ امریکی وزیر خارجہ نے غزہ کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے سے بھی سعودی ولی عہد کو آگاہ کیا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے