سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں خفیہ معلومات پر آپریشن۔۔۔۔ پاک فوج کے اسپیشل آپریشن میں 6 خوارجی ہلاک ہو گئے۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق علاقہ میں موجود ممکنہ خوارج کے خاتمہ کے لئے کلیرنس آپریشن جاری ہے۔۔۔۔۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے مکمل خاتمے کے۔لیے پر عزم ہیں
