چیمپینز ٹرافی 2025 کا تیسرا میچ
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کو 107رنز سے شکست دیدی
افغان ٹیم 316 رنز ہدف کے تعاقب میں 43.3اوورز میں208 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
رحمت شاہ 90 رنز بنا کر نمایاں رہے
راشد خان ،عظمت اللہ عمر زئی 18،18، ابراہیم زدران 17،صدیق اللہ اٹل 16رنز بنا سکے
گلبدین نائب 13،رحمان اللہ گرباز10،نور احمد 9،محمد نبی 8 رنز بنا کر آوٹ ہوئے
جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا نے3،ویان مولڈر اورلونگی نگیڈی نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
مارکو جانسن،،کیشو مہاراج نے 1،1 کھلاڑی کو آوٹ کیا
جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6 وکٹوں پر315 رنز بنائے
ریان کیلٹن نےشاندار سنچری سکور کی
ریان کیلٹن نے 106گیندوں پر1 چھکے اور7 چوکوں کی مدد سے103 رنز بنائے
کپتان ٹیمبا باوما 58 ،راسی وین ڈیر ڈوسن 52رنز بنا کر نمایاں رہے
ایڈن مارکرم نے 36گیندوں پر52 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی
افغانستان کے محمد نبی نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا