پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت انتہائی ناساز۔۔۔ پولیس کی سخت سکیورٹی میں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
خاندانی ذرائع کے مطابق اعجاز چوہدری صاحب کے دل کی شریانوں کی پیوندکاری کی گئی۔۔۔
الحمداللہ اعجاز چوہدری صاحب کی طبیعت بہتر ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
