آسٹریلیا کے بین ڈکٹ نے چیمپئنز ٹرافی کے سب سے بڑے انفرادی سکور کا ریکارڈ قائم کیا۔۔۔۔ اب تک چیمپنز ٹرافی کے چار میچز کھیلے جا چکے ہیں۔۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان میچ کھیلا گیا۔۔۔
انگلینڈ کے بلے باز بین ڈکٹ نے چیمپینز ٹرافی 2025 کی اب تک کی سب سے لمپی اننگ کھیلی
بین ڈکٹ نے 143 گیندوں پر 3 چھکوں اور 17 چوکوں کی مدد سے 165 رنز بنائے۔۔۔
آسٹریلیا کے جوش انگلس نے 86 گیندوں پر120 رنز کی فاتحانہ اننگ کھیلی
جوش انگلس کی اننگ میں 6 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے