سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر باغ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔۔۔
واضح رہے آج شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وارم میں پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے میں 4 جوان شہید ہو گئے تھے
