مارچ کیلئے ایل پی جی 6.15روپے فی کلو سستی

یکم مارچ سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت 6 روپے 15 پیسے فی کلو سستی ہو گی

اوگرا نے قیمتوں کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ ایل پی جی کی قیمت 247 روپے 82 پیسے فی کلو مقرر کر دی گئی ہے۔۔

ایل پی جی کا 11.7 کلو گرام گھریلو سلنڈر 72 روپے 57 پیسے سستا ہو گیا۔۔۔ یکم مارچ سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 924 روپے ہو گی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے