سیکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔۔۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 6 دہشت گرد جوابی حملے میں مارے گئے۔۔۔ علاقے سے ابھی تک فائرنگ اور بم دھماکوں کی آوازیں آ رہی ہیں۔۔۔
دہشت گردوں نے گھبراہٹ میں باردو سے بھری دو گاڑیاں کینٹ کی دیوار سے ٹکرا دیں۔۔۔ دہشت گردوں کو محصور کر لیا گیا ہے۔۔۔
حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت کی بھی اطلاعات ہیں۔۔۔
