کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا قوم سے خطاب۔۔۔
کینیڈا امریکہ کے ساتھ اپنی تجارتی جنگ سے "پیچھے نہیں ہٹے گا”۔۔ جسٹن ٹروڈو کا واضح اور دوٹوک اعلان۔۔۔
انہوں نے کہا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈین درآمدات پر تعزیری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی پر عمل کردیا ہے۔۔۔امریکی صدر ایک جھوٹے، قاتل پوٹن کو خوش کر رہے ہیں۔۔۔روسی صدر پوٹن کینیڈا کے مخالف ہیں انہوں نے ہمیشہ ثابت کیا ہے
امریکی مصنوعات پر کینیڈین ٹیکسز کا نفاذ اس وقت تک رہے گا جب تک امریکہ کینیڈین مصنوعات پر عائد ٹیکس ختم نہیں کرتا۔۔۔۔
جسٹن ٹروڈو نے کہا امریکی صدر بہت ہوشیار بننے کی کوشش کرررہے ہیں۔۔۔۔
