حکومت نے 568ارب روپے کے مارکیٹ ٹریژری بلز نیلام کر دیئے

مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی۔۔۔۔حکومت نے تین،چھ اوربارہ ماہ کے ٹی بلز فروخت کر دیئے

وزارت خزانہ نے 568ارب روپے کے ٹی بلز فروخت کئے۔۔۔۔۔نیلامی کا ہدف 700 ارب روپے رکھا گیا تھا

اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں نے 1236ارب روپے کی آفرز جمع کرائیں۔۔۔

بینکوں نے تین ماہ کے ٹی بلز کی 576ارب روپے کی آفرز دیں۔۔۔6ماہ کی 216اوربارہ ماہ کے ٹی بلز کی 384ارب روپے کی آفرز آئیں۔۔۔

وزارت خزانہ نے 422ارب روپے کے تین ماہ کے ٹی بلز فروخت کئے۔۔۔ 62ارب روپے کے چھ ماہ اور 84ارب روپے کے بارہ ماہ کے ٹی بلز فروخت ہوئے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے