عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر 2900 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 2923 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔۔
ادھر پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھنے کی ہیٹرک ہو گئی۔۔۔۔ رواں ہفتے کے تیسرے روز ایک تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوا۔۔۔ فی تولہ قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے پر آ گئی۔۔
تین روز میں فی تولہ قیمت 7000 روپے بڑھ چکی ہے
