فیول کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی۔۔۔۔ حکومت نے بجلی سستی ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔۔۔
کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ کمی کردی گئی۔۔۔۔کراچی کے سوا باقی ملک کے لیے بجلی 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی ہو گئی۔۔۔
نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کےالگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردیئے۔۔۔بجلی صارفین کو کمی کا ریلیف مارچ کے بلوں میں ملے گا۔۔۔
کے الیکٹرک کے لیے بجلی دسمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی ۔۔ باقی ملک کے لیےجنوری 2025 کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی۔۔


