پولیس کا خوف۔۔۔۔ کراچی کے علاقے سخی حسن میں اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل چھیننے والا ڈاکو گرفتاری سے بچنے کیلئے بجلی کے تاروں سے لٹک گیا۔۔۔
کئی دیر تک لٹکا رہنے کے بعد بالآخر پولیس نے ڈاکو کو گرفتار کر ہی لیا۔۔
جیسے ہی ڈاکو بجلی کی تاروں سے لٹکا۔۔۔ پولیس نے نیچے چادریں رکھ لیں تاکہ ڈاکو جب نیچے گرے تو اسے چوٹ نہ آئے۔۔
