روپے کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قیمت ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔۔۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری 2024 کے بعد پہلی بار ڈالر کی قیمت نے 280 روپے کی حد عبور کی۔۔۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا۔۔۔ ایک ڈالر کی قیمت 280 روپے 7 پیسے پر بند ہوئی۔۔۔ جمعہ کو ڈالر کی قیمت 279 روپے 97 پیسے پر بند ہوئی تھی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے