بلوچستان میں جعفرآباد ایکسپریس حملہ میں اب تک سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 16 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔۔۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک 104 مسافروں کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا گیا ہے۔۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے فوج جعفرایکسپریس کے یرغمالیوں کی جنگ لڑرہی ہے۔۔۔ایسےوقت اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے۔۔۔
ایسے وقت کچھ عناصر فوج اور ایجنسیوں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔۔دہشت گردی کےخلاف جنگ پوری قوم کی جنگ ہے
ہماری افواج روزانہ جانوں کی قربانی دےکر25کروڑہم وطنوں کومحفوظ رکھ رہےہیں۔۔۔
