آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے دہلی دوسرے نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا دل لاہور پہلے نمبر پر آ گیا،، منگل کی صبح پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 427 تھا جس کا مطلب ہے کہ شہر کی آب و ہوا انتہائی بدترین ہے،،

بھارتی دارالحکومت دہلی دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے،، گولکتہ تیسرے اور دبئی آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے