اسلام آباد:نواسی کو بچاتے ہوئے نانی بس کی زدمیں آ گئی،دونوں جاں بحق،ویڈیو وائرل

اسلام آباد میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ۔۔۔ بزرگ خاتون بچی کو بچائے ہوئے بس کی زد میں آ گئی۔۔ بچی اور بزرگ خاتون بس کے نیچے آ گئے۔۔ دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے۔۔بس نے ایک بزرگ خاتون اور بچی کو کچل دیا

واقع کی سی سی ٹی آئی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے بچی روڈ کی طرف بھاگتی ہے۔۔بزرگ خاتون بچی کو بچاتے خود بھی بس کی زد میں اگئی۔۔ بزرگ خاتون بچی کی نانی بتائی گئی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے