بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید،بیٹا زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ہوید کی حدود درے خلے میں دہشت گردوں کی فائرنگ۔۔ پولیس کانسٹیبل نصراللہ شہید ہو گئے جبکہ ان کا کم سن بیٹا زخمی ہو گیا

پولیس کے مطابق کانسٹیبل نصراللہ تھانہ ککی میں بطور ڈرائیور تعینات تھا۔۔ واقعہ کے بعد شہید اہلکار اور زخمی بیٹے کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔۔ پولیس اور مقامی افراد نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے