سونےکی قیمت نےآسمان کی بلندیوں کو چھو لیا،اس ہفتے 4300 روپے مہنگا ہوا

عالمی مارکیٹ میں اس ہفتے سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔ لندن گولڈمارکیٹ میں سونے کی قیمت ہفتے کے آغاز پر 2993 ڈالر تھی جو ہفتہ ختم ہونے پر 3028 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔۔

کاروباری ہفتے میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 3050 ڈالر میں بھی ٹریڈ ہوتا رہا۔۔

پاکستان میں رواں ہفتے ایک تولہ سونا 4300 روپے مہنگا ہوا۔۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 18 ہزار روپے کا ہو گیا۔۔

جمعرات کو سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 3 لاکھ 20 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی تھی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے