9 ماہ میں تاریخ کا سب سے بڑا 8500 ارب روپے کا ٹیکس وصول

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے نو ماہ میں تاریخ کا سب سے بڑا 8500 ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا۔۔ نوماہ میں ٹیکس وصولی میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔۔

ایف بی آر کے مطابق جولائی 2024 سے مارچ 2025 تک ٹیکس وصول کا ہدف 9200 ارب روپے تھا۔۔ نو ماہ میں ٹیکس وصولی کے ہدف میں 721 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔۔

مارچ میں ایف بی آر نے 1100 ارب روپے محصولات وصول کئے۔۔ مارچ کیلئے ٹیکس ٹارگٹ 1220 ارب روپے رکھا گیا تھا۔ ایف بی آر مارچ کا ہدف بھی حاصل نہ کر سکا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے