ڈی آئی خان:دہشت گردوں کا حملہ ناکام،3ہلاک

ڈیرہ غازی خان پولیس نے چوکی پر خارجی دہشت گردوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا اور جوابی کارروائی میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک اور ’بڑی تعداد کو زخمی‘ کر دیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا بارڈر پر واقع سرحدی چوکی لکھانی پر 20 سے 25 دہشت گرد حملہ آور ہوئے۔

دہشت گردوں نے مارٹر گولوں، راکٹ لانچرز کا بے دریغ استعمال کیا، دہشت گردوں کی جانب سے اسنائپر رائفلز اور دیگر بھاری اسلحے کا بھی استعمال کیا گیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے