سونے کے بیوپاریوں کی چاندی ہو گئی،مارچ میں 25000 روپے مہنگا

پاکستان میں سونے کے بیوپاریوں کی چاندی ہو گئی۔۔ مارچ میں سونے کی قیمت میں 25000 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یکم مارچ کو ایک تولہ سونا 3 لاکھ روپے کا تھا جو 29 مارچ کو 3 لاکھ 25000 روپے کا ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمت ہے۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یورپ کے ساتھ نئی تجارتی جنگ شروع ہونے کے باعث دھاتوں کی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

صدر ٹرمپ نے اس ہفتے یورپ سے امریکہ آنے والی گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے