برطانوی سرچ کمپنیوں کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانے پر امریکہ کی گوگل کمپنی کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔
برطانوی کمپیٹیشن اپیل ٹربیونل میں گوگل کے خلاف اے کلاس مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ برطانوی کمپنیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ گوگل کے سرچ انجن نے زور زبردستی سے مقامی سرچ کمپنیوں کو نقصان پہنچایا ہے۔