پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 881 پوائنٹس کی تیزی، 99 ارب روپے کا منافع

0

ایشیا کی تمام سٹاک مارکیٹس میں مندی کے برعکس پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 881 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔۔ 40 کروڑ 80 لاکھ حصص کی تجارت میں سرمایہ کاروں نے 99 ارب روپے منافع کمایا۔۔

کاروباری سودے 32 ارب 12 کروڑ روپے میں طے پائے۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 292 ارب روپے رہی۔۔

ایشیا کی اسٹاک مارکیٹس:

ایشیا کی اسٹاک مارکیٹوں میں نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی۔۔

آسٹریلیا کی اسٹاک مارکیٹ میں 60پوائنٹس کا اضافہ۔۔اے ایس ایکس 200انڈیکس 7819پوائنٹس پر بند ہوا۔

جاپان کے نِکی انڈیکس میں 457پوائنٹس کی تیزی۔ نِکی انڈیکس 34ہزار 377 پوائنٹس پر بند

بھارت کی اسٹاک مارکیٹ میں 444 پوائنٹس کا اضافہ۔۔نِفٹی 50انڈیکس 23 ہزار 552پوائنٹس پر بند ہوا۔۔

ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ میں 338پوائنٹس کی تیزی۔۔ ہینگ سینگ انڈیکس 21ہزار 395پوائنٹس پر بند

چین کی سٹاک مارکیٹ میں 4 پوائنٹس کا معمولی اضافہ۔۔ شنگھائی انڈیکس 3280پوائنٹس پر بند

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.