بھارتی سیکیورٹی فورس کا کانسٹیبل سرحد عبور کرنے پر گرفتار،تفتیش جاری ہے

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) کے کانسٹیبل پی کے سنگھ کو سرحد عبور کرنے پر حراست میں لے لیا ہے

زرائع کے مطابق بھارتی اہلکار پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اُسے گرفتار کر لیا گیا۔ کانسٹیبل پی کے سنگھ اس وقت پاکستانی فوج کی تحویل میں ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے