Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 2025

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری
  • خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے
  • روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی
  • شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا
  • سابق آرمی چیف قمرباجوہ نے فیض حمید سےکہا رانا بہت موٹا ہوگیا، اسے دوبارہ اسمارٹ بناؤ، مشیر وزیر اعظم
  • فیض حمید کے ساتھ 2 حاضر سروس برگیڈیرز کو بھی سزا ہوئی ہے، جاوید لطیف کا دعویٰ
  • سڈنی ساحل پر فائرنگ، 10 ہلاک، متعدد زخمی، دو افراد گرفتار
  • رافیل طیاروں اور دفاعی نظام کو نقصان پاکستان کی عسکری برتری کا واضح ثبوت ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کا فلائٹ آپریشن معمول پر نہ آسکا
تازہ ترین

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئرلائنز کا فلائٹ آپریشن معمول پر نہ آسکا

EditorBy Editorاپریل 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد : پاکستانی فضائی حدود کی بندش کےباعث بھارتی ایئرلائنزکا فلائٹ آپریشن معمول پر نہ آسکا۔

پہلگام واقعے کے بعد پاکستان کی جانب سے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی بندش کے چوتھے روز  آج بھی بھارتی ائیر لائنز کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے۔

طویل فاصلوں سے دارالحکومت نئی دہلی اور امرتسر آمد کی 33 پروازوں میں 2 سے 9 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔ بھارتی نائب صدر کی روم سے دہلی واپس لے جانے والی خصوصی پرواز کو بھی طویل مسافت کرنا پڑی۔

نیویارک، ٹورنٹو، ویانا اور لندن سے دہلی کی 8 پروازوں میں 3 سے 9 گھنٹے تاخیر ہوئی جبکہ دمام، فرینکفرٹ، برمنگھم، پیرس اور میلان سے دبئی کی پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں۔

ایمسٹرڈم، کوپن ہیگن، واشنگٹن اور شکاگو سے دہلی کی پروازوں میں غیرمعمولی تاخیر ہوئی۔ تبلیسی، پیرس، جدہ، دوحہ اور تاشقند سے دہلی کی پروازوں میں بھی 2 سے 7 گھنٹے اور طویل روٹ سے لندن اور دبئی سے امرتسر کی پروازوں میں بھی 2گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 2025

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 20250

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 20251

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 20251

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025460
Don't Miss
دنیا

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

By Editorدسمبر 14, 20250

برلن — یوکرین میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025

شام میں 2 امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر صدر ٹرمپ نے بدلہ لینے کا اعلان کر دیا

دسمبر 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

یوکرین جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکی ایلچی برلن پہنچ گئے، روس اور یوکرین کے بیچ فضائی حملوں کا تبادلہ جاری

دسمبر 14, 2025

خلیل الحیا کا دوٹوک مؤقف: حماس کے ہتھیار ’’جائز حق‘‘ ہیں، جنگ بندی تجاویز میں اس حق کا تحفظ ضروری ہے

دسمبر 14, 2025

روسی عدالت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت(ICC) کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان اور 8 دیگر ججوں کو قید کی سزا سنادی

دسمبر 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.