سونےکی گرتی ہوئی قیمت کا سلسلہ رک گیا،2100 روپے کا بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا جس کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونا دوبارہ مہنگا ہونا شروع ہو گیا۔

ایک تولہ قیمت مزید 2100 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی۔۔

24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا۔۔۔ نئی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 382 روپے رہی۔

22 قیراط کا 10 گرام سونا 1659 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 443 روپے کا ہو گیا۔

24 قیراط چاندی کی قیمت 3497 روپے پر مستحکم رہی۔ 10 گرام چاندی 2998 روپے میں فروخت ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے