Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • 25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل
  • امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا
  • ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”
  • دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ
  • کولمبیا میں FARC مخالف گروپوں کے زیر اثر شہریوں نے 57 فوجی اہلکاروں کو اغوا کر لیا
  • امریکا نے حملے کی اطلاع پہلے ہی دیدی تھی اسی لیے افزودہ یورینیم محفوظ مقام پر منتقل کرلی: ایرانی میڈیا
  • ایران پر امریکی حملہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
  • سابق اسٹیبلشمنٹ کے تیارہ کردہ پی ٹی آئی حامی غدار یوٹیوبرز کا پاکستان مخالف پراپیگنڈا جھوٹا ثابت، امریکی طیاروں کے بھارتی فضائی حدود استعمال کیے جانے کا انکشاف
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اہم پارٹنر ہے:امریکی آرمی چیف
پاکستان

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اہم پارٹنر ہے:امریکی آرمی چیف

EditorBy Editorجون 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیدیا

سینیٹرز کو ایک بریفنگ میں جنرل مائیکل نے کہا کہ پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف مثبت اور فعال کردار کی پوری دنیا معترف ہے۔۔

امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جنرل کوریلا کا کہنا تھا کہ؛ ’’داعش خراسان اس وقت عالمی سطح پر سب سے سرگرم دہشت گرد تنظیموں میں شمار ہوتی ہے‘‘ پاکستان ایک غیر معمولی انسدادِ دہشت گردی شراکت دار کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔۔

جنرل کوریلا نے اعتراف کیا کہ; ’’ پاکستان کے ساتھ قریبی انٹیلی جنس تعاون کے نتیجے میں داعش خراسان کے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک اورگرفتار کیا گیا‘‘ ان گرفتاریوں میں تنظیم کے کم از کم پانچ انتہائی مطلوب رہنما بھی شامل ہیں۔۔

پاکستانی حکام نے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے امریکا کو کئی اہم کامیابیاں دلائیں۔۔ ان کامیابیوں میں ایبے گیٹ بم دھماکے کے ماسٹر مائنڈ جعفر کی گرفتاری اور اس کی حوالگی شامل ہے۔۔

انہوں نے کہا اس گرفتاری کے فوراً بعد، چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ذاتی طور پر رابطہ کر کے اطلاع دی ۔۔پاکستان محدود مگر مؤثر انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کے ذریعے داعش خراسان کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔۔

اس وقت یہ دہشت گرد گروہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی پٹی میں سرگرم ہے ۔۔ پاکستان کی شراکت داری انسداد دہشت گردی کے عالمی تناظر میں انتہائی اہم اور مؤثر ثابت ہو رہی ہے۔۔

امریکی جنرل نے کہا 2024ء کے آغاز سے اب تک پاکستان کے مغربی علاقوں میں ایک ہزار سے زائد دہشتگرد حملے ہوئے۔۔ ان حملوں میں تقریباً 700 سیکورٹی اہلکار اور شہری جاں بحق اور 2500 زخمی ہوئے ہیں۔۔

پاکستان فعال انسداد دہشتگردی کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔ایسا محسوس ہوتا ہے کہ داعش خراسان کمزور ہو چکی اور اس کی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے۔۔اس کی بنیادی وجہ حالیہ مہینوں میں انہیں پاکستان کی فوج کے ہاتھوں پہنچنے والا بھاری نقصان ہے۔۔

ہمیں پاکستان اور بھارت دنوں کے ساتھ تعلقات رکھنا ہونگے۔۔ میں نہیں سمجھتا کہ یہ کوئی ایسا دو ٹوک فیصلہ ہے کہ اگر بھارت سے تعلق ہو تو پاکستان سے نہیں ہو سکتا۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 202513

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 20259

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 20258

دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ

جون 23, 20252
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

By Editorجون 23, 202513

تل ابیب — ایران پر امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں…

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025

دمشق کے مار الیاس چرچ پر خودکش حملہ، کم از کم 20 افراد جاں بحق — داعش پر شبہ

جون 23, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

25 ہزار یہودیوں نے اسرائیل چھوڑنے کی درخواستیں جمع کروا دیں، خلیجی پروازیں معطل

جون 23, 2025

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران پر فضائی حملوں کے بعد عالمی سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

جون 23, 2025

ٹرمپ کا ایران میں حکومت کی تبدیلی کا اشارہ: "ایران کو دوبارہ عظیم بنائیں”

جون 23, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024499

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025450

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.