بھارتی جنگی دھمکیوں کے جواب میں پاک بحریہ نے آپریشنل تیاریوں کی ویڈیو جاری کر دی

0

پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مبنی اسپیشل وڈیو ہر لحظہ تیار ریلیز کر دی گئی۔

اسپیشل وڈیو میں بحری اور ساحلی محاذ پر موجود آفیسرز اور جوانوں کا ملک سے وفاداری اور بحری دفاع سے جڑے عزم و ہمت کا اظہار ہے۔

یہ وڈیو ہر جہت اور ہر لمحہ کڑی نگرانی اور ناقابل تسخیر رہنے کے عزم کی عکاس ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.