نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات۔ مودی کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور بھارتی الزامات پر تفصیلی بات چیت کی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور نیٹلی بیکر نے حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے علاقائی امن اور سلامتی کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔۔ امریکی ناظم امور نے امریکہ کی جانب سے کشیدگی میں کمی کی خواہش کا اظہار کیا
نیٹلی بیکر نے کہا امریکہ بدلتی ہوئی صورتحال میں دونوں ممالک سے رابطے میں ہے۔