ایرانی وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

0

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی

ملاقات میں خطہ کے جیو اسٹریٹجک ماحول بشمول دونوں ملکوں کو درپیش سیکورٹی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔ ملاقات میں دو طرفہ روابط کے تناظر میں پاک ایران بارڈر سیکورٹی مکینزم کا بھی جائزہ لیا گیا۔

آرمی چیف نے کہا پاکستان اور ایران میں برادرانہ تعلقات ہیں،۔ دونوں ممالک مشترکہ تاریخ اور مذہب کے رشتوں میں بندھے ہیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.