Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

نومبر 11, 2025

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 2025

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم
  • 27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط
  • نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • پاکستان نے افغان دہشتگروں کو غیر قانونی اسلحہ تک رسائی امن کیلئے خطرہ قرار دیدی
  • فوج کے انٹرنل اسٹرکچر میں تبدیلی کو سیاسی تنازع نہیں بنایا جا سکتا: رانا ثناء اللہ
  • عمران خان سے وکلاء کی ملاقات نہ کرانے پر عدالت برہم، سیکرٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس
  • انتہائی مخلص، بااعتماد اور بھائی عرفان صدیقی کی وفات پر بڑا دکھ ہوا: نواز شریف
  • شیخ وقاص اکرم کے وارنٹ گرفتاری، عمر ایوب اور زرتاج گل کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان کا اٹلی کے ساتھ غیر قانونی امیگریشن روکنے کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان

پاکستان کا اٹلی کے ساتھ غیر قانونی امیگریشن روکنے کا معاہدہ طے پا گیا

EditorBy Editorمئی 7, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اوراٹلی کے مابین غیر قانونی امیگریشن روکنے،پاکستانی ورک فورس کو روزگار کی فراہمی کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی نے معاہدے پر دستخط کیے۔۔

معاہدے کے تحت غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے پاکستان اور اٹلی مشترکہ اقدامات کریں گے۔۔۔ پاکستانی ورکرز کے اٹلی میں حقوق کے تحفظ کے حوالے سے جامع فریم ورک بنایا جائے گا۔۔۔ پاکستان اور اٹلی غیر قانونی امیگریشن اور انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے مشترکہ اقدامات کریں گے۔۔

معاہدے کے تحت پاکستانی ہنر مندوں کی ٹریننگ، بھرتی کیلئے لیبر موبیلیٹی کوریڈورز کا قیام عمل میں لایا جائےگا۔۔ پاکستانیوں کو اٹلی میں روزگار کیلئے ووکیشنل اور لینگویج ٹریننگ کیلئے پائلٹ موبیلیٹی پروگرامز شروع کیے جائیں گے۔۔

معاہدے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بیرون ممالک روزگار کے عمل کو سٹریم لائن کرنے کیلئے مائیگرنٹ ریسورس سینٹرز کا قیام عمل میں لائے گا۔۔ اٹلی پہلا یورپین ملک ہے جو پاکستانی ورک فورس لینے کیلئے براہ راست ایم او یو کر رہا ہے۔۔

چوہدری سالک حسین نے کہا کہ ایم او یو سے پاکستانیوں کیلئے یورپی ممالک میں روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں بے۔۔ 9 سال کی محنت کے بعد اٹلی کے ساتھ پاکستانی ورک فورس کی فراہمی کے حوالے سے ایم او یو نہایت اہمیت کا حامل ہے۔۔

معاہدے کے تحت اٹلی میں پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں سالانہ کوٹہ مختص کیا جائے گا۔۔اٹلی میں روزگار کے خواہاں پاکستانیوں کیلئے امیگریشن کا عمل آسان اور تیزرفتار بنایا جائے گا۔۔

وفاقی وزیر نے کہا پاکستانیوں کو جدید تکنیکی تعلیم کی فراہمی کیلئے اٹلی اور پاکستان کے متعلقہ اداروں کے مابین اشتراک کو فراغ دیا جائے گا۔۔ غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے پاکستان اور اٹلی کے مابین مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا۔۔ پاکستان کنسٹرکشن، زراعت، ہاسپٹلٹی، ہیلتھ کئیر اور آئی ٹی کے شعبوں میں ہنر مند اور نیم ہنر مند ورک فورس اٹلی کو فراہم کرے گا۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

نومبر 11, 2025

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 2025

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

نومبر 11, 20250

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 20251

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 20250

پاکستان نے افغان دہشتگروں کو غیر قانونی اسلحہ تک رسائی امن کیلئے خطرہ قرار دیدی

نومبر 11, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025757

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

By Editorنومبر 11, 20250

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان حکومت ٹی ٹی پی…

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 2025

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 2025

پاکستان نے افغان دہشتگروں کو غیر قانونی اسلحہ تک رسائی امن کیلئے خطرہ قرار دیدی

نومبر 11, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

افغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، تعاون کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم

نومبر 11, 2025

27ویں ترمیم؛ ’’جو جج سچ بولتا ہے، وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے‘‘، جسٹس اطہر کا بھی چیف جسٹس کو خط

نومبر 11, 2025

نشانہ بازی میں مہارت فوجی تربیت کا بنیادی جزو رہنا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

نومبر 11, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025757

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024520

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.