Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

طیارے گرنے کے بھارتی فوج کے اعتراف کے بعد کانگریس کی مودی سرکار پر سخت تنقید

مئی 31, 2025

افغانستان کا بھی اسلام آباد میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ

مئی 31, 2025

ماحولیاتی خطرات کے شکار ممالک میں پاکستان سرفہرست

مئی 31, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • طیارے گرنے کے بھارتی فوج کے اعتراف کے بعد کانگریس کی مودی سرکار پر سخت تنقید
  • افغانستان کا بھی اسلام آباد میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ
  • ماحولیاتی خطرات کے شکار ممالک میں پاکستان سرفہرست
  • سانحہ 9 مئی میں ملوث ہزاروں افراد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک
  • فتنہ الہندوستان کے بلوچستان میں حملے ، بھارت کے ملوث ہونے کے مزید ثبوت منظرعام پر آگئے
  • سرمایہ کار حکومت کی معاشی کارکردگی کے معترف:مئی میں اسٹاک مارکیٹ میں 8365پوائنٹس کی تیزی
  • غزہ سے اسرائیلی انخلا کی شرط کے ساتھ حماس نے جنگ بندی کی امریکی تجویز مان لی
  • دیوار سے لگادیا گیا، اب سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی آپشن نہیں: عمران خان
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»پاکستان بھارتی ڈرون حملوں کا ہر صورت جواب دے گا:وزیر دفاع خواجہ آصف
پاکستان

پاکستان بھارتی ڈرون حملوں کا ہر صورت جواب دے گا:وزیر دفاع خواجہ آصف

EditorBy Editorمئی 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔4 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ڈرون حملوں کے بعد پاکستان ہر صورت اس کو جواب دے گا۔ کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے۔

غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا امریکا کی قیادت میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے عالمی کوششیں ہورہی ہیں، وزیردفاع نے بھارتی ڈرون حملوں سے کسی بھی عسکری تنصیبات کو نقصان پہنچنے کے دعووں کو بھی مسترد کر دیا ۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا امریکا، بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے عالمی کوششوں کی قیادت کر رہا ہے۔

وزیردفاع نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود میں ڈرون کی دراندازیوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا ہے۔

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بمشکل کوئی گنجائش باقی رہ گئی ہےکیونکہ اب یہ لڑائی ایک بند گلی میں داخل ہورہی ہے۔

وزیردفاع نے کہا کہ پاکستان جوابی کارروائی میں بھارت کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا۔

خواجہ آصف نے آج ہونے والے بھارتی ڈرون حملوں میں کسی بھی فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچنے کے دعووں کو مسترد کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ لاہور میں کسی بھی فوجی تنصیبات یا فضائی دفاعی نظام کو بھارتی ڈرونز سے نقصان نہیں پہنچا۔

قبل ازیں بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی فوج نے پاکستان میں متعدد مقامات پر فضائی دفاعی ریڈار اور نظاموں کو نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

ماحولیاتی خطرات کے شکار ممالک میں پاکستان سرفہرست

مئی 31, 2025

سانحہ 9 مئی میں ملوث ہزاروں افراد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک

مئی 31, 2025

فتنہ الہندوستان کے بلوچستان میں حملے ، بھارت کے ملوث ہونے کے مزید ثبوت منظرعام پر آگئے

مئی 31, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

طیارے گرنے کے بھارتی فوج کے اعتراف کے بعد کانگریس کی مودی سرکار پر سخت تنقید

مئی 31, 20251

افغانستان کا بھی اسلام آباد میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ

مئی 31, 20251

ماحولیاتی خطرات کے شکار ممالک میں پاکستان سرفہرست

مئی 31, 20251

سانحہ 9 مئی میں ملوث ہزاروں افراد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک

مئی 31, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025737

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
دنیا

طیارے گرنے کے بھارتی فوج کے اعتراف کے بعد کانگریس کی مودی سرکار پر سخت تنقید

By Editorمئی 31, 20251

پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے اور جنگ بندی کی تفصیلات منظرِ عام پر لانے کا مطالبہ…

افغانستان کا بھی اسلام آباد میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ

مئی 31, 2025

ماحولیاتی خطرات کے شکار ممالک میں پاکستان سرفہرست

مئی 31, 2025

سانحہ 9 مئی میں ملوث ہزاروں افراد کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک

مئی 31, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

طیارے گرنے کے بھارتی فوج کے اعتراف کے بعد کانگریس کی مودی سرکار پر سخت تنقید

مئی 31, 2025

افغانستان کا بھی اسلام آباد میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ

مئی 31, 2025

ماحولیاتی خطرات کے شکار ممالک میں پاکستان سرفہرست

مئی 31, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025737

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024495

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025441

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.