پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے کتنے ارب ڈالر ڈوب گئے؟

0

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 3 ارب ڈالر کا بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔

اعداد و شمار کے مطابق مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ہزار ارب روپے سے بھی نیچے آ گئی۔

فروخت کے شدید دباؤ کے باعث سرمایہ کاروں کو پاکستانی کرنسی میں 840 ارب روپے کا خسارہ ہوا جو امریکی کرنسی میں 3 ارب ڈالر ہے۔

مجموعی حصص کی مالیت جو 13 ہزار 345 ارب روپے تھی کم ہو کر 12 ہزار 525 ارب روپے پر آ گئی۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.