Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان نے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری ویزہ پالیسی متعارف کرا دی

جون 21, 2025

یورپ-ایران جنیوا مذاکرات بغیر پیش رفت ختم، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

جون 21, 2025

یورپی یونین کے خفیہ جائزے میں اسرائیل کی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بے نقاب

جون 21, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • پاکستان نے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری ویزہ پالیسی متعارف کرا دی
  • یورپ-ایران جنیوا مذاکرات بغیر پیش رفت ختم، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق
  • یورپی یونین کے خفیہ جائزے میں اسرائیل کی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بے نقاب
  • ٹرمپ کا انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ سے اختلاف، ایران کے جوہری پروگرام پر رپورٹ مسترد کردی
  • ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ
  • ایران پر اسرائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں:پاکستان
  • ایٹمی خطرہ ختم ہونے تک ایران پر حملے نہیں روکیں گے:اسرائیل
  • صدر ٹرمپ چاہیں تو جنگ بندی کروا سکتے ہیں:ایران
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»سونا مزید سستا:دو روز میں قیمت 6ہزار روپے گِر گئی
پاکستان

سونا مزید سستا:دو روز میں قیمت 6ہزار روپے گِر گئی

EditorBy Editorمئی 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سونے کے بھاؤ مسلسل دوسرے روز بھی کم ہوئے۔۔ جمعہ کو فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی آئی۔

دو روز میں سونا 6000 روپے سستا ہو چکا ہے۔ جمعرات کو سونے کی قیمت میں 4200 روپے کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی واقع ہوئی اور یہ 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے میں فروخت ہوا، جبکہ گزشتہ روز اس کی قیمت 3 لاکھ 52 ہزار 700 روپے تھی۔

24 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 840 روپے ہوگئی، جو گزشتہ روز 3 لاکھ 2 ہزار 383 روپے تھی جبکہ 22 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 1414 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 75 ہزار 780 روپے ہوگئی، جو گزشتہ روز 2 لاکھ 77 ہزار 194 روپے تھی۔

دوسری جانب ایک تولا اور 10 گرام چاندی کی قیمتیں بالترتیب 3 ہزار 417 روپے اور 2 ہزاار 929 روپے پر برقرار رہیں۔

ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بھی 18 ڈالر کی کمی کے ساتھ 3 ہزار 325 ڈالر ہوگئی جو گزشتہ روز 3 ہزار 343 ڈالر تھی، جبکہ چاندی کی قیمت 32.35 ڈالر پر مستحکم رہی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان نے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری ویزہ پالیسی متعارف کرا دی

جون 21, 2025

ایران کا اسرائیلی شہر بئرالسبع پر حملہ

جون 20, 2025

ایران پر اسرائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں:پاکستان

جون 20, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

پاکستان نے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری ویزہ پالیسی متعارف کرا دی

جون 21, 20252

یورپ-ایران جنیوا مذاکرات بغیر پیش رفت ختم، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

جون 21, 20252

یورپی یونین کے خفیہ جائزے میں اسرائیل کی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بے نقاب

جون 21, 20252

ٹرمپ کا انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ سے اختلاف، ایران کے جوہری پروگرام پر رپورٹ مسترد کردی

جون 21, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025738

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

فروری 2, 2025216
Don't Miss
پاکستان

پاکستان نے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری ویزہ پالیسی متعارف کرا دی

By Editorجون 21, 20252

اسلام آباد — پاکستان نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے ٹرانسپورٹروں کے لیے اہم سہولت…

یورپ-ایران جنیوا مذاکرات بغیر پیش رفت ختم، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

جون 21, 2025

یورپی یونین کے خفیہ جائزے میں اسرائیل کی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بے نقاب

جون 21, 2025

ٹرمپ کا انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ سے اختلاف، ایران کے جوہری پروگرام پر رپورٹ مسترد کردی

جون 21, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

پاکستان نے افغان ٹرک ڈرائیوروں کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری ویزہ پالیسی متعارف کرا دی

جون 21, 2025

یورپ-ایران جنیوا مذاکرات بغیر پیش رفت ختم، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

جون 21, 2025

یورپی یونین کے خفیہ جائزے میں اسرائیل کی غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بے نقاب

جون 21, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025738

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024498

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025448

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.