پاکستان اور بھارت جنگ بندی معاہدے پر پہنچ گئے ہیں:بھارتی وزیر خارجہ

بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی افواج نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ سوشل میڈیا ایپ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا پاکستان اور بھارت نے بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے اور حملے نہ کرنے پر تیار ہو گئے ہیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے