لاہوریوں کی پاک فوج کے جوانوں پر گل پاشی،زبردست خیر مقدم کیا

لاہوریوں کی طرف سے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش

پاکستان افواج کی طرف سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑنے پر لاہوری سڑکوں پر نکل آئے۔

پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔۔پُر جوش شہریوں نے کور ہیڈ کوارٹر کے باہر ڈیوٹی پر تعینات فوجیوں پر گل پاشی بھی کی۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے