Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہوریوں کی طرف سے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش پاکستان افواج کی طرف سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑنے پر لاہوری سڑکوں پر نکل آئے۔ پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔۔پُر جوش شہریوں نے کور ہیڈ کوارٹر کے باہر ڈیوٹی پر تعینات فوجیوں پر گل پاشی بھی کی۔۔