پاکستان کی امریکہ کو دوطرفہ تجارت کیلئے زیرو ٹیرف کی پیشکش

0

پاکستان نے امریکہ کو بغیر کسی تجارتی ٹیرف کے دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی۔۔

پاکستان نے تجویز دی کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تجارتی شعبوں پر زیرو ٹیرف کے تحت دوطرفہ معاہدہ کریں۔ معاہدے کا مقصد دوطرفہ تجارت کو وسعت دینا ہے

ذرائع کے مطابق امریکی صدر کے پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کے جواب میں پاکستان نے تجویز دی ہے۔۔ پاکستان منتخب ٹیرف لائنز پر زیرو ٹیرف کے ساتھ باہمی مفادات کی بنیاد پر دوطرفہ معاہدہ چاہتا ہے

پاکستان امریکا کے ساتھ متعدد شعبوں میں دوطرفہ تجارت کو توسیع دینا چاہتا ہے۔

پیشکش امریکی صدرکی طرف سے پاک بھارت فائر بندی کا معاہدہ کرنے کے بعد دی گئی۔۔جنگ بندی کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ وہ دونوں ملکوں کے ساتھ تجارت کو بڑھانا چاہتے ہیں۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.