بھارتی وزیراعظم نریندر نہیں سرنڈر مودی ہے:راہول گاندھی

0

بھارتی اپوزیشن جماعت کے رہنما راہول گاندھی کی نریندر مودی پر کڑی تنقید
ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ بی جے پی اور آرایس ایس والوں پر تھوڑا سا دباؤ ڈالو یہ ڈر کر بھاگ جاتے ہیں۔۔
ٹرمپ نے اشارہ کیا، فون اٹھایا، کہا مودی، کیا کر رہے ہو؟ ٹرمپ نے کہا ،نریندر، سرینڈر،، جی حضور کرکے مودی نے ٹرمپ کی بات مان لی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.